آئی ایم ایف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافے کا مطالبہ کر دیا
آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ — بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافے کی تجویز پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی دباؤ کے باعث آئی ایم ایف (IMF) نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) کے تحت دی جانے والی مالی امداد … Read more